نئی دہلی،30مئی(ایجنسی) پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کے ذریعے تیار/شائع کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق27مئی 2016 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہو کر46.53 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو کہ گزشتہ کاروباری روز یعنی 26مئی 2016 کو 47.23 امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ہندوستانی روپئے میں بھی خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں کمی آئی ہے۔
27مئی 2016 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 3120.17 روپئے فی بیرل رہی جو کہ گزشتہ کاروباری روز یعنی 26مئی 2016 کو 3178.11 روپئے فی بیرل رہی تھی۔